اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے لیے سوشل میڈیا کی تربیت – فافن کا دو روزہ پروگرام

اسلام آباد میں میں فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے سول سوسائٹی کے افراد کے لیے سوشل میڈیا کے موضوع پر دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں چیئرپرسن رضیہ محسود(آر ایم ڈی ایف ) نے بھی شرکت کی پروگرام کا مقصد سول سوسائٹی کے اراکین کو سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال اور اس کے مثبت پہلوؤں سے روشناس کرانا تھا۔

اس تربیتی پروگرام میں شرکاء کو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے استعمال، آن لائن تشہیر کی حکمت عملی، اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں سوشل میڈیا کی اہمیت کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ اس موقع پر شرکاء نے اپنی آراء کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے سماجی تبدیلی لانے کے لیے نئے خیالات پر تبادلہ خیال کیا۔
فافن نے امید ظاہر کی کہ اس تربیتی پروگرام کے ذریعے سول سوسائٹی کے اراکین سوشل میڈیا کو مؤثر طریقے سے استعمال کرتے ہوئے معاشرتی مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کریں گ

About the Author

Razia mehsood

i am from tehsil ladha south waziristan tribal district,i am the first active female journalist,Social worker,Social Activist,Chairperson District Comettee on the Status of Women SWTD.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like these