رضیہ محسود ڈیولپمنٹ فاونڈیشن قبائلی اضلاع میں صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف

۔9دسمبر 2023 کو رضیہ محسود ڈیولپمنٹ فاونڈیشن کی جانب سے قبائلی اضلاع میں صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف اور خواتین کو دئے گئے اسلامی حقوق کی پاسداری اور عملدرآمد کے حوالے سے آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔قبائلی اضلاع خصوصی طور پر وزیرستان کی خواتین کو تعلیم ،صحت،روزگار،اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے #

16DaysOfActivismAgainstGenderBasedViolence

About the Author

Razia mehsood

i am from tehsil ladha south waziristan tribal district,i am the first active female journalist,Social worker,Social Activist,Chairperson District Comettee on the Status of Women SWTD.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like these